a make post image writ

Urdu 2024 Paper 2 Test

Urdu Interactive Quiz – Taleem Academy
TaleemAcademy

TET 2024 اردو کوئز (انٹرایکٹو)

ہر صحیح جواب پر 1 نمبر ملے گا


سوال 1: (اجرام فلکیات پر بحث کرنا) کیا کہلاتا ہے؟

سوال 2: (قدرت اپنی ذاتی روشنی) کسے عطا کرتی ہے؟

سوال 3: (زمین کا شمار) کس میں ہوتا ہے؟

سوال 4: (انعکاسی روشن گولہ) کسے کہا گیا ہے؟

سوال 5: لفظ “عادت” میں (حرف الف) کس حیثیت سے استعمال ہوا ہے؟

سوال 6: درج ذیل میں سے (کون سا متبادل نون وصلی) کی مثال ہے؟

سوال 7: ”ہمیں آپس میں (پیار محبت سے) رہنا چاہئے ۔ “ خط کشیدہ لفظ کا صحیح متبادل پہچانیئے؟

سوال 8: آصف کو کوئی بھی اپنے ساتھ کھیل میں شامل نہیں کر رہا ہے ۔ ” اس جملے میں (ضمیر تنکیر) پہچانیئے؟

سوال 9: (اسم جامد) کی صحیح نشاندہی کرنے والا متبادل پہچانیئے؟

سوال 10: (حال کے کسی فعل میں شک) پایا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟

سوال 11: درج ذیل میں سے وہ متبادل نشان دہی کیجئے جو (جملہ انشائیہ) ہے۔

سوال 12: درج ذیل میں سے (محاورے کے واضح کرنے والا) صحیح متبادل پہچانیئے؟

سوال 13: “پھر آرام سے (اطمینان سے) بیٹھے رکھیں گے۔” خط کشیدہ الفاظ کی مناسبت سے صحیح متبادل کونسا ہے؟

سوال 14: (“نہنگ” کا معنی) ظاہر کرنے والا متبادل پہچانیئے؟

سوال 15: متبادلوں میں سے (“قوی” کی جمع) پہچانیئے؟

سوال 16: (رہر:مسافر::خراماں:۔۔۔۔۔؟) (مشابہت)

سوال 17: (“گفتگوئے نہاں خس”) کس کی تصنیف ہے؟

سوال 18: درج ذیل میں سے (کونسی تصنیف عبد الحلیم شرر) کی ہے؟

سوال 19: درج ذیل میں سے (کس شاعر کو عوام کا شاعر) بھی کہا جاتا ہے؟

سوال 20: حق یہ وہی ہے کیوں نہ ہو حق، جو نئی تھی کبھی نہ جانی تھی۔ مذکورہ بالا شعر میں (صنعت کی قسم) پہچانیئے؟

سوال 21: (کسی شعر کو خاص بحر کے ارکان کے مطابق ٹکڑے کر کے اس کا وزن معلوم کرنا) کیا کہلاتا ہے؟

سوال 22: شعر کے آخری لفظ میں (ایک یا ایک سے زائد حروف جو یکساں ہوں اور بار بار آتے ہوں)، اسے کیا کہتے ہیں؟

سوال 23: (ایک سے زیادہ بار آنے والے آوازوں کا مجموعہ) کو کیا کہتے ہیں؟

سوال 24: (شعر کا آخری لفظ جو یکساں نہ ہو مگر حروف یکساں ہوں)، اسے کیا کہتے ہیں؟

سوال 25: میر تقی میر کو (“خدائے سخن” کا لقب) کس نے دیا؟

سوال 26: (محمد حسين آزاد کی تصنیف ‘آب حیات’ کا موضوع) کیا ہے؟

سوال 27: علامہ اقبال کی نظم (‘طلوع اسلام’ کا پہلا مصرعہ) کیا ہے؟

سوال 28: شاعر کس پر (اعتبار نہ کرنے کی نصیحت) کرتا ہے؟

سوال 29: شاعری میں (‘علم بیان’ کی کتنی قسمیں) ہیں؟

سوال 30: (‘مجاز مرسل’ علم بیان کی کس قسم کی ایک جزوی قسم) ہے؟

کوئز کا نتیجہ

آپ کے کل نمبر:

0 / 30

کوئز مکمل کرنے کا شکریہ۔

1 thought on “Urdu 2024 Paper 2 Test”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *